جراحت کاری
معنی
١ - زخم لگانے کا عمل، زخم لگانا۔ "بے راہ روی کی ایک صورت جو شاعری میں رونما ہوئی شاعر کی اپنے نفس پر جراحت کاری تھی۔" ( ١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٣٤٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جراحت' کے ساتھ فارسی مصدر 'کردن' سے مشتق صیغہ امر 'کار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "مغربی شعریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - زخم لگانے کا عمل، زخم لگانا۔ "بے راہ روی کی ایک صورت جو شاعری میں رونما ہوئی شاعر کی اپنے نفس پر جراحت کاری تھی۔" ( ١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٣٤٠ )